بیرون ملک سے سعودیہ آئے عازمین حج کیلئے نسک کارڈ ساتھ رکھنا ضروری

جدہ (قدرت روزنامہ )سعودی عرب کی جانب سے بیرون ملک سے حج کے لئے آنے والے عازمین کے لیے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے آئے عازمین کو نسک (Nusk) کارڈ جاری کئے جائیں گے، عازمین کو نسک کارڈ حج مشنز فراہم کریں گے، نسک کارڈ کے بغیرحج کرنا غیر قانونی ہوگا۔
سعودی حکام کے مطابق بغیرحج پرمٹ مکہ چیک پوسٹ سے داخل ہونے پر بھی پابندی عائد ہوگی جس کیلئے حدود الحرم کے اردگرد سکیورٹی فورسز تعینات کر دی گئی ہیں۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ غیرقانونی طور پر مکہ مکرمہ میں داخل ہونے والوں پر بھاری جرمانے عائد ہوں گے اور انہیں قید کی سزا بھی بھگتنا پڑے گی۔یاد رہے کہ چند روز قبل سعودی عرب نے حج کے باعث ہر قسم کے وزٹ ویزوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔

Recent Posts

دوران حج خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش،نام عرفات رکھ دیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…

18 hours ago

رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے چھوٹی رات کون سی ہوگی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…

19 hours ago

تعمیراتی شعبےکے لیے بری خبر، سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…

20 hours ago

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتے،گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…

20 hours ago

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

20 hours ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

20 hours ago