’طلعت حسین ایک انسٹی ٹیوٹ تھے‘، انتقال پر ملک کے سینئیر اداکاروں کا اظہار افسوس


‘وہ بڑے آدمی تھے جنہیں مدتوں تک یاد رکھا جائے گا’
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں طلعت حسین کے انتقال پر سوگ کا عالم ہے، سینئیر اداکاروں کی جانب سے ان کی وفات پر تعزیتوں اور دعاؤں کا سلسلہ جا ری ہے۔پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلعت حسین باکمال اور بڑی شخصیت تھے، وہ بڑے آدمی تھے جنہیں مدتوں تک یاد رکھا جائے گا۔
بہروز سبزواری نے آج نیوز کو بتایا کہ طلعت حسین کے ساتھ میرا 50 سال کا تعلق تھا، طلعت حسین شفیق انسان تھے، ان سے بہت سیکھا ہے۔
بپروز سبزواری نے کہا کہ طلعت حسین کی وجہ شہریت ریڈیو تھا، وہ ایک عظیم انسان تھے، طلعت حسین خود ایک انسٹی ٹیوشن تھے، بہت سےاداکاروں کو انہوں نے ہی اداکاری پڑھائی۔
سینئیر اداکار اور ہدایتکار جاوید شیخ کا کہنا تھا کہ طلعت حسین ایک ادارے کی حیثیت رکھتے تھے، ان کا انتقال شوبز انڈسٹری کیلئے بڑا نقصان ہے، طلعت حسین بہت نفیس انسان اور بہترین اداکار تھے۔

Recent Posts

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

50 mins ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

52 mins ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

1 hour ago

ملک دشمن عناصر پاکستان کو ترقی کرتا نہیں دیکھ سکتے: حنیف عباسی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…

2 hours ago

ممکنہ بارشیں : وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر کے ندی نالوں کی صفائی کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…

2 hours ago

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ’’بی ایل اے اور را‘‘ گٹھ جوڑ کا انکشاف

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…

2 hours ago