گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری، ریسکیو ذرائع
ٹانک (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک کے علاقے تھانہ سراغر کی حدود لروژہ کے مقام پر گاڑی کھائی میں جاگری۔
ٹانک میں ہوئے اس اندوہناک حادثے میں 3 خواتین اور ایک بچی جاں بحق، جبکہ 7 خواتین زخمی ہوئیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری، زخمی خواتین کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…