آواران سے جھاﺅ جانے والی گاڑی کو حادثہ، خاتون جاں بحق، 18زخمی


آواران(قدرت روزنامہ) آواران سے جھاو جانے والی پک اپ گاڑی کو حادثہ ، ایک شخص جاں بحق ، 18زخمی۔ آواران انتظامیہ کے مطابق آواران سے جھاو جانے والی پک اپ گاڑی جس میں بیس سے زیادہ مسافر جن میں بچے، خواتین اور مرد سوار تھے ۔
بریت چھڑائی میں کھائی میں گر گئے جسے کے باعث ایک خاتون زر بی بی زوجہ صابر جاں بحق جبکہ اٹھارہ زخمی ہو گئے ہیں ۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں جن کو لیویز پوسٹ بریت انچارج عرفان بلوچ اور نائب رسالدار منظور احمد نے فوراً ڈی ایچ کیو ہسپتال آواران منتقل کردیا۔

Recent Posts

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…

57 mins ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

1 hour ago

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…

1 hour ago

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

4 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

4 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

4 hours ago