تحصیل نانا صاحب سے پولیس وردی میں ملبوس افراد کی لوٹ مار، مقامی لوگ سراپا احتجاج


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تحصیل نانا صاحب خانوزئی کے علاقے میں رات گئے پولیس وردی میں ملبوس افراد کی لوگوں سے لوٹ مار، تفصیلات کے مطابق کچھ لوگ پولیس کی وردی میں مقامی لوگوں سے نقدی اور موبائل فون چھین کر چلے گئے .
علاقہ مکینوں نے واقعے کے بعد بلوچستان ٹو پنجاب شاہراہ پر احتجاج کرنے ہوئے مکمل بلاک کر دیا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں .

. .

متعلقہ خبریں