کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، کینیڈانےہنر مند افراد کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے 9 سالوں کیلئے کینیڈا کے صوبے البرٹا میں تقریبا 42,500 نئے کارکنوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا،جس کے لیےہنر مند کارکنوں کی ضرورت ہے۔گزشتہ سال 2 لاکھ سے زیادہ نئے لوگ البرٹا منتقل ہوئےجس کے باعث سڑکوں ، پلوں، رہائش سمیت دیگر انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے تعمیراتی صنعت پر نمایاں دباؤ پڑا ہے۔کینیڈا بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے بڑھتے مطالبات کو پورا کرنے کی دوڑ میں ہے، کینیڈین صوبے البرٹا میں 42 ہزار سے زائد ہنر افراد کی ضرورت ہے۔کینیڈین حکام کی جانب سے مہم کا آغاز بھی کیا گیا ہے، ہنر مند افراد کی کمی کو پورا کرنے کیلئے شروع کی جانیوالی مہم کے تحت ہنر مند افراد کو البرٹا جانے اور ایک سال رہنے کی بنیاد پر 5 ہزار ڈالر قابل واپسی ٹیکس کی پیشکش بھی کی گئی ہے۔

Recent Posts

دوران حج خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش،نام عرفات رکھ دیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…

23 hours ago

رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے چھوٹی رات کون سی ہوگی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…

1 day ago

تعمیراتی شعبےکے لیے بری خبر، سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…

1 day ago

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتے،گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…

1 day ago

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

1 day ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

1 day ago