شیخوپورہ (قدرت روزنامہ )شیخوپورہ میں 13 سال کے لڑکے اور 5 سال کی لڑکی کی شادی میں پولیس نے چھاپا مار کر ایک ملزم کو گر فتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق شیخوپورہ میں جی ٹی روڈ کی آبادی کوٹ نذیر میں 13 سالہ لڑکے اور 5 سالہ بچی کی شادی کردی گئی جس میں دونوں نابالغ بچوں کے والدین سمیت 8 افراد شریک ہوئے۔شادی کی اطلاع پر مرید کے پولیس نے تقریب پر چھاپہ مارا اور ایک شخص کو پکڑ لیا۔مریدکے پولیس کے اے ایس آئی محمد یونس کی مدعیت میں چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…