صائم ایوب کی کارکردگی اچھی نہیں ،نسیم شاہ اورعثمان خان کو باہر بٹھایا ہوا ہے: احمد شہزاد سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ ) کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہےکہ ڈومیسٹک کے بہت سارے ایسے کھلاڑی ہیں جن کو بالکل نظر انداز کیا گیا ہے، گزشتہ تین چار سال سے ایک ہی گروپ کا غلبہ قائم ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام”نیا پاکستان “میں میزبان شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں وفاقی وزیر سینیٹر مصدق ملک اورسینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے بھی شرکت کی ۔
کرکٹر احمد شہزادنے کہا کہ ڈومیسٹک کے بہت سارے ایسے کھلاڑی ہیں جن کو بالکل نظر انداز کیا گیا ہے ۔اگر صائم ایوب سے کارکردگی نہیں ہورہی تو انہیں ٹیم میں کیوں رکھا ہوا ہے ۔ صائم ایوب کی جگہ عثمان خان کو کھلایا جانا چاہیے ۔شاداب کو بہت مواقع دیئے گئے ہیں اب بلال کو موقع دیجئے ۔نسیم شاہ کو باہر بٹھا دیا ہے پوری دنیا نسیم شاہ کا نام لے رہی ہے آپ نے ان کو جن وجوہات پر باہر بٹھایا ہے وہ درست نہیں ہیں۔اگر بابر اور رضوان کی جوڑی نے ہمیں کچھ جتوا کر دیاہوتاتومیں ضرور سراہتا۔

Recent Posts

دوران حج خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش،نام عرفات رکھ دیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…

1 day ago

رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے چھوٹی رات کون سی ہوگی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…

1 day ago

تعمیراتی شعبےکے لیے بری خبر، سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…

1 day ago

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتے،گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…

1 day ago

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

1 day ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

1 day ago