اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئندہ وفاقی بجٹ میں سگریٹ مہنگے ہونے کا امکان ہے،سگریٹ پیکٹ پر ایف ای ڈی میں 15سے 19فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع وزارت صحت کاکہنا ہے کہ سگریٹ کی قیمتوں میں اضافے پر سفارشات مرتب ہو رہی ہیں،وزارت صحت کو سگریٹ پر ٹیکسز کی سفارشات بھجوائی گئیں ہیں ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ٹوبیکو کنٹرول سیل نے سگریٹ مہنگا کرنے کی سفارشات تیار کیں،وزارت صحت سفارشات رواں ہفتے وزارت خزانہ کو بھجوائے گی۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ سگریٹ پیکٹ پر ایف ای ڈی میں 15سے 19فیصد تک اضافے کا امکان ہے،حکومت نے سگریٹ پیکٹ کی کم سے کم قیمت 127روپے مقرر کی،حکومت سگریٹ پیکٹ پر 120روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لےرہی ہے۔
واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…