ایس بی کے ٹیسٹ پاس امیدواروں کی ریلی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے، مطالبہ


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ایس بی کے ٹیسٹ پاس امیدواروں کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی جس سے خطاب کرتے ہوئے مظاہرین کا کہنا تھا کہ بلوچستان حکومت آئین قانون اورمیرٹ کی بالا دستی کو قائم رکھتے ہوئے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پرعملدرآمد کرتے ہوئے پاس امیدواروں کارزلٹ جاری کر کے تعیناتیوں کے عمل کومکمل کیا جائے ،
علاوہ ازیں مظاہرین کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان کے خواتین و حضرات بلوچستان اسمبلی کے باہر پر امن احتجاجی دھرنے میں بیٹھے ہوئے ہیں انہیں انصاف فراہم کریں .

.

.

متعلقہ خبریں