عمرکوٹ(قدرت روزنامہ)کُنری میں پولیس نے زمیندار کی مبینہ نجی جیل پر چھاپہ مار کر 33 کسان بازیاب کرالیے۔
عمر کوٹ پولیس کے مطابق زمیندار کی نجی جیل سے بازیاب کرائے گئے کسانوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق کسان نرسنگھ کولہی نے سیشن کورٹ میں اس حوالے سے درخواست دائر کی تھی، بازیاب کسانوں کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…
لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…
فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…