کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ امن دشمنوں اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی جاری رکھی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ہدایت دیتے ہوئے مزید کہا کہ حملوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی تیز کی جائے ، شہری علاقوں میں جرائم کی روک تھام یقینی بنائی جائے، علاوہ ازیں سرفراز بگٹی نے لیویز اور پولیس چیک پوسٹوں پر بھتہ خوری کی روک تھام کو یقینی بنانے کا بھی حکم دیا اور کہا کہ ملوث اہلکاروں اور افسران کے خلاف کارروائی ہو گی۔ تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ضلعی پولیس اور افسران کی کانفرنس طلب کرینگے۔ دریں اثنا وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ افسران کو قانون پر عملدرآمد اور عوامی بہبود کا واضح روڈ میپ دینگے۔
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو…