وزیر آبپاشی نے پانی چوری کے خاتمے اور کسانوں کے مسائل کے حل کیلیے آڈیو پیغام جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )صوبائی وزیر آبپاشی پنجاب کاظم پیرزادہ نے محکمہ آبپاشی کے افسران کیلئے آڈیو پیغام جاری کیا۔ وزیر آبپاشی پنجاب کاظم پیرزادہ کا کہنا تھا کہ ٹیل پر پانی پہچانے والے افسران قابل تعریف ہیں۔ تمام افسران فیلڈ میں نکلیں اور اپنی نہروں کی ٹیلوں پر پانی کی فراہمی یقینی بنائیں۔ پانی چوری کے خاتمے کے لئے اپنی کوششیں تیز تر کردیں۔ افسران کسانوں کے آبپاشی کے مسائل کے حل کے لئے ان سے رابطے میں رہیں اور ان کے مسائل سنیں۔ اگر کسانوں کی شکایات کا ازالہ نہ ہوا تو سخت ایکشن لیا جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق کسانوں کے مسائل فوری حل کئے جائیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

6 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago