اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم نے ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کابینہ کمیٹی برائے ایس آئی ایف سی تشکیل دےد ی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کی صدارت وزیراعظم خود کریں گے۔
کابینہ کمیٹی 12 ارکان پر مشتمل ہوگی جب کہ آرمی چیف، صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی اسپیشل انوی ٹیشن کے ذریعے کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمزم اسلامی تاریخ میں نہ صرف ایک مقدس اور مبارک پانی کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوراں لال ایک باصلاحیت اور مشہور پاکستانی پنجابی گلوکارہ ہیں جنہوں نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مؤقر برطانوی جریدے دی گارجین نے ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…