’’یوم تکبیر‘‘پر ہونیوالی چھٹی سے ملکی معیشت کو کتنا نقصان ہوا ؟ جانیے


کراچی(قدرت روزنامہ)اقتصادی تجزیہ کار خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ ایک دن کی عام تعطیل سے قومی خزانے کو 1.1 سے 1.3 بلین ڈالر کے درمیان نقصان ہوتا ہے۔
خرم شہزاد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جب قومی سطح پر ایک دن چھٹی ہوتی ہے تو اس کی وجہ سے ملکی جی ڈی پی کو 1 سے 2 فیصد نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جو 100 ارب روپے سے زیادہ کے برابر ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر چھٹی ”اچانک“ ہو تو اس کا اثر بڑا ہو سکتا ہے۔
خیال رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے 28 مئی کو ”یوم تکبیر“ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔ جس کے بعد منگل کو تعلیمی ادارے، بینکس، عدالتیں، اسٹاک ایکسچینج، یہاں تک کہ کاروباری مراکز بھی دن بھر بند رہے، اس چھٹی کے باعث اسکولوں میں سالانہ امتحانات بھی تاخیر کا شکار ہوگئے۔

Recent Posts

ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، ایف بی آر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں…

2 mins ago

خواتین کی ڈرائیونگ، کاروبار اور اعلیٰ عہدوں تک رسائی، ماڈرن سعودی عرب میں کیا کچھ بدل چکا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی خواتین نے وژن 2030 کے تحت قانونی اور سماجی حقوق کے…

18 mins ago

رواں ماہ ستمبر میں 150 ارب روپے کا شارٹ فال اور منی بجٹ متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ستمبر میں ڈیڑھ سو ارب روپے کا شارٹ فال متوقع ہے جبکہ…

33 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: پنجاب کےکس شہر سےکتنے افراد شریک ہوئے؟ صوبائی حکومت نے تعداد بتادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے…

1 hour ago

علی امین گنڈ اپور لاہور جلسہ میں وقت پر کیوں نہ پہنچے؟ مریم اورنگزیب نے سوال اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین…

2 hours ago

مکمل فری ہینڈ کے باوجود پی ٹی آئی ملک بھر سے صرف چند لوگ جمع کرسکی: وزیراطلاعات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

2 hours ago