کوئٹہ (قدرت روزنامہ)تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ واشک کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی، مسافر کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 20افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال بسیمہ منتقل کیا گیا ہے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے بعد مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا جائے گا۔
انتظامیہ کے مطابق لاشین سول اسپتال بسیمہ میں شناخت کے لیے رکھ دی گئی ہیں، حادثے کی شکار مسافر بس نجی کمپنی کی ہے۔
شہری اس سال کی چھٹی کے حوالے سے حکومت کے اعلان کے لیے بے تاب…
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…