پولیس والوں نے مجھ پر دباؤ ڈال کر بیان لیا تھا، مدعی مقدمہ
کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کی عدالت نے تاجر کے گھر میں ڈکیتی کیس میں ڈی ایس پی عمیر طارق، ایس ایس پی عمران قریشی اور دیگر کو بری کردیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر میں پولیس ڈکیتی کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے ڈی ایس پی عمیر طارق، ایس ایس پی عمران قریشی اور دیگر کی بریت پر فیصلہ سنا دیا۔مدعی مقدمہ نے عدالت میں اپنے بیان حلفی میں کہا کہ عمیر باجاری و دیگر میرے ملزم نہیں ہیں، پولیس والوں نے مجھ پر دباؤ ڈال کر بیان لیا تھا۔
واضح رہے کہ ملزمان پر کراچی میں تاجر کے گھر میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد کی ڈکیتی کا الزام تھا، واقعہ کا مقدمہ تھانہ پیر آباد میں درج ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…