دہشتگردی کیخلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، سب سے اہم یہ ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، انتہا پسندی اور دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنے کے لیے ہم سب کو متحد ہونا ہوگا۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کرپھینکنا ضروری ہے، پاکستان دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے، پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ دہشتگردی اور انتہاپسندی کے باعث پاکستان نے بہت نقصانات اٹھائے ہیں، دہشتگردی میں ملوث عناصر کا قلع قمع ضروری ہے، اس کے لیے دہشتگردی کے خلاف سب کو متحد ہونا پڑے گا۔
وزیردفاع کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف بہت قربانیاں دی ہیں، اور بے تحاشہ نقصان اٹھایا ہے۔ تاہم دہشتگرد عناصر اوران کے مراکز کا خاتمہ بہت ضروری ہوچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑ رہا ہے، پاکستان کو دہشتگردی سمیت بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان دہشتگردی اورانتہاپسندی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، جس کے لیے ہم سب کو متحد ہونا ہوگا۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago