ناخن کاٹتے وقت یہ عمل کرلیں جو نانگو گے فورا مل جائے گا زندگی سے ہر قسم کی پریشانی دور زندگی اتنی پرسکون ہوجائے گی جیسے جنت

(قدرت روزنامہ)انوکھا عمل اور وظیفہ، کوئی دُکھ، بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا مثلا ہے تو یہ وظیفہ کرلیںیہ وظیفہ آپ کو جمعہ کے دن کرنا ہے، جمعہ کے دن ہاتھ اور پاؤں کے ناخن کاٹ کر جمع کرلیں سارے ناخنوں کو کسی سفید ٹشو یا سفید کاغذ میں جمع کرکے لپیٹ لیں اور پھر یہ عمل کریں۔سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 156 پڑھنی ہے، اس آیت کے آخر کے یہ الفاظ ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اس آیت 156 کی ایک دستی پڑھلیں یعنی 101 مرتبہ ناخنوں پر پڑھ لیں اول آخر تین تین بار دورد شریف کے ساتھ پڑھیں۔ جو بھی بیماری یا مثلا ہے تو وہ نیت دل میں رکھ کر یہ عمل کرلیں۔ یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں پر پھونک لیں اور ان ناخنوں کو ایسی جگہ دنفنا دیں جہاں پر کسی انسان کا پاؤں نہ آئیں آپ انہیں گھر کے گملوں میں بھی ڈال سکتے ہیں۔انشاءاللہ ہر قسم کا مثلا ختم ہوجائے گا، کرنا جمعہ کے دن ہے اور ہر مرتبہ ناخن کاٹنے ہوں گے اور جتنے جمعے تک کریں گے اتنا ہی اچھا ہے

Recent Posts

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

23 mins ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

26 mins ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

28 mins ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

48 mins ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

51 mins ago

رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…

55 mins ago