بلوچستان میں شوہروں کی جانب سے خواتین پر تشدد کے 199 واقعات رپورٹ


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی کمیشن برائے وقار نسواں کی ملک بھر میں شادی شدہ خواتین پر شوہروں کی جانب سے تشدد سے متعلق ہونے والے واقعات کی رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال صوبہ بلوچستان شادی شدہ خواتین کے لیے غیر محفوظ رہا جہاں شوہروں کی جانب سے خواتین پر جسمانی زیادتی سمیت 199 واقعات رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں دوسرے نمبر پر خیبر پختونخوا میں شادی شدہ خواتین پر ذہنی و جسمانی اور زیادتی کے 179 کیسز سامنے آئے۔اسی طرح، پنجاب میں 103 خواتین شوہروں کی جانب سے جسمانی تشدد کا شکار ہوئیں جبکہ سندھ میں بھی خواتین پر تشدد کے 60 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

2 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

32 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

43 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

6 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago