لاہور (قدرت روزنامہ)ترجمان پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بیرون ملک سے آپریٹ ہوتا ہے اور اس کا سربراہ امریکا میں بیٹھتا ہے۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ تفتیش کریں گے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ پر شیخ مجیب الرحمان والی وڈیو کس نے اپ لوڈ کی۔رؤف حسن کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے جن ایم این ایز اور ایم پی ایز نے شیخ مجیب الرحمان والی ویڈیو ری ٹویٹ کی، انہوں نے یہ کام اپنی ذاتی حیثیت میں کیا۔
ویڈیو کی انکوائری کرانے کے اعلان کے بعد رؤف حسن اسے دیکھنے سے بھی انکاری ہوگئے اور کہا کہ انہوں نے تو ابھی تک یہ وڈیو خود بھی نہیں دیکھی۔
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…