سوراب میں نامعلوم افراد نے اسکول کی عمارت نذر آتش کردی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے قلات ڈویژن کے ضلع سوراب میں نامعلوم افراد نے عمارت کو آگ لگانے کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں گرلز مڈل اسکول کے کچھ حصے جل گئے۔ حکام کے مطابق حملہ آور کلی دھمب تحصیل کے اسکول میں داخل ہوئے اور اسٹاف روم کو آگ لگادی۔ اسٹاف روم مکمل طور پر تباہ ہو گیا جبکہ اسکول کے دیگر حصوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے آنے سے قبل حملہ آور بھاگ گئے، جنہوں نے مقامی انتظامیہ کی مدد سے آگ پر قابو پایا۔پولیس کے مطابق اسکول میں رات کے اوقات میں کوئی گارڈ تعینات نہیں ہے، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی لاہور سے دوبارہ پشاور پہنچ گئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی اہلیہ اور سابق خاتون…

1 min ago

کراچی کے کباب اور ربڑی نے امریکی سفیر کا دل موہ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…

7 mins ago

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…

10 mins ago

ٹیکس اہداف پر نظرثانی،ایف بی آر کی آئی ایم ایف سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…

24 mins ago

علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…

34 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…

36 mins ago