چمن دھرنے کے 8 ماہ، تجارتی مراکز سنسان، سرکاری دفاتر اور مرکزی شاہراہ بند


چمن(قدرت روزنامہ)چمن میں پاک افغان بارڈر پر وفاقی حکومت کی جانب سے پاسپورٹ لاگو ہونے کے بعد مختلف پارٹیز، تاجر لغڑی اتحاد کی جانب سے گزشتہ 7/8 ماہ سے احتجاجی دھرنا جاری ہے، 25 دنوں سے کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ درہ کوژک میں ہیوی ٹریفک کیلئے بند کر رکھی ہے، شہر میں تمام نجی اور سرکاری بینکوں سمیت پاسپورٹ آفس بند کر رکھے ہیں، چمن شہر میں تمام ملازمین تنخواہ لینے سے محروم ہیں، تمام تجارتی مراکز سنسان ہیں، پاک افغان بارڈر پر تجارت متاثر ہوگئی ہے۔ شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مظاہرین کے ساتھ مل بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالا جائے۔ دوسری جانب مظاہرین پاک افغان بارڈر پر شناختی کارڈ اور تذکرہ سے آمدو رفت بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Recent Posts

2018 میں بھی پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کرایا پھر انتخابی نشان کیسے ملا؟ سپریم کورٹ

پچھلی باتیں کھولنے پر آئیں تو بہت کچھ سامنے آجائے گا، مخصوص نشستوں سے متعلق…

12 mins ago

پاکستانی کرنسی مستحکم رہے گی، آگے جا کر تنخواہ دار طبقے کو بتدریج ریلیف دیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ریٹیلرز پر ٹیکس اطلاق…

18 mins ago

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت کو 5 جولائی کو ملک بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی(قدرت روزنامہ ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس…

27 mins ago

پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر لی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نےکھجور پیدا کرنیوالے ممالک کی فہرست میں اہم پوزیشن حاصل کر…

44 mins ago

نئے مالی سال کے آغاز پر سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(قدرت ورزنامہ ) نئے مالی سال کے آغاز پر پاکستان میں سونے کی فی تولہ…

48 mins ago