ملک میں گلیشیئر، برفباری اور بارشوں کا 90 فیصد پانی ضائع ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں گلیشیئر، برفباری اور بارشوں کا 90 فیصد پانی ضائع ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی ارساکے مطابق پاکستان کے دریاؤں میں ہر سال گلیشیئر پگھلنے، برفباری اور بارشوں سے 134ملین ایکڑ فٹ پانی آتا ہے تاہم ہمارے پاس اس دستیاب پانی کا محض 10 فیصد ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہے جب کہ دنیا کے دیگر ممالک میں یہ شرح 40 فیصد سے زائد ہے۔ آبی ماہرین کے مطابق اگر پانی کی قلت پر قابو نہ پایا گیا تو 2025 تک پاکستان پانی کی قلت کا شکار ممالک میں شامل ہو جائے

گا۔ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے واٹر مینجمنٹ کے عالمی ماہر اور سابق وائس چانسلر بارانی یونیورسٹی ڈاکٹر رائے نیاز کے مطابق اگر محکمہ زراعت اور دیگر وفاقی و صوبائی محکمے مل کر کام کریں تو تھوڑے ہی عرصے میں ناصرف سیلابی تباہ کاریوں پر قابو پایا جا سکتا ہے بلکہ زرعی شعبے میں بھی انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے۔

Recent Posts

جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جے شنکر…

18 mins ago

رؤف صدیقی کو ریلیف؛ غیر قانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی سمیت دیگر کیخلاف سندھ…

28 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس اسلام…

49 mins ago

اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب…

1 hour ago

وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا…

1 hour ago

کراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو…

1 hour ago