وزیراعلیٰ پنجاب نے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب نے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی . تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے جعل سازی روکنے کیلئے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی .

محکمہ ایکسائز اسلام آباد کی طرز پر گاڑیوں کی خریدو فروخت کے بائیو میٹرک کرے گا . سیکرٹری ایکسائز وقاص علی محمود کے مطابق پنجاب میں گاڑیوں کی خریدو فروخت انگوٹھا لگا کرہو سکے گی . نئے سسٹم کو نادرا کے نظام سے منسلک کیا جائیگا، اس فیصلے سے گاڑیوں کی جعل سازی رونے میں مدد ملے گی . . .

متعلقہ خبریں