لاہور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب نے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے جعل سازی روکنے کیلئے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی۔
محکمہ ایکسائز اسلام آباد کی طرز پر گاڑیوں کی خریدو فروخت کے بائیو میٹرک کرے گا۔سیکرٹری ایکسائز وقاص علی محمود کے مطابق پنجاب میں گاڑیوں کی خریدو فروخت انگوٹھا لگا کرہو سکے گی۔ نئے سسٹم کو نادرا کے نظام سے منسلک کیا جائیگا، اس فیصلے سے گاڑیوں کی جعل سازی رونے میں مدد ملے گی ۔
پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر…
لندن (قدرت روزنامہ) معروف اداکارہ عظمیٰ حسن کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لوٹ لیا…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی ٹی آئی احتجاج میں شدید…
جہلم (قدرت روزنامہ )جہلم میں فیملی تقریب کے دوران کھانا کھانے سے 2 بچے انتقال…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور اسد قیصر کے بھائی کا ایک…
کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان عمران اشرف کی سابقہ…