سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے .

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے .

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپےکم ہو کر 2 لاکھ6 ہزار 19 روپے ہوگئی ہے .

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 16ڈالر کم ہو کر 2306 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں