صدر عارف علوی بیوہ خاتون کیلئے مسیحا بن گئے ایسا زبردست حکم جاری کہ آپ بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر عارف علوی نے وفاقی محتسب کا بیوہ کو کم پنشن دینے کا فیصلہ مسترد کر تے ہوئے ای او بی آئی کو 2017 میں شوہر کی تاریخ ِ وفات سے بیوہ کو پنشن دینے کی ہدایت کی ،لاہور کی شہری ، عائشہ عارف ، نے وفاقی محتسب کے 2020ء کے فیصلے کے خلاف صدر مملکت کو اپیل دائر کی تھی،وفاقی محتسب نے بیوہ کو تاخیر سے درخواست دینے پر یکم فروری 2019 ء سے پنشن دینے کا حکم دیا تھا،صدر مملکت نے ای او بی آئی کو بیوہ کو 29 ستمبر 2017ئ سے تمام بقایہ جات

ادا کرنے کا حکم دیا ۔ فیصلے میں کہاگیاکہ مسلمان کی وفات پر وراثت اور دیگر تمام حقوق لاگو ہونا شروع ہو جاتے ہیں، شکایت کنندہ بیوہ شوہر کی تاریخ ِ وفات سے پنشن کی حق دار ہے ، وفاقی محتسب نے ناقابل دفاع بنیادوں پر درخواست کنندہ کی درخواست مسترد کی

Recent Posts

کھانے سے نکلنے والے ’زندہ چوہے‘ کی وجہ سے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ، ایئرلائن حکام کا موقف بھی آگیا

اوسلو (قدرت روزنامہ) پرواز کے دوران ایک مسافر کے کھانے سے نکلنے والے زندہ چوہے…

1 min ago

لاہور میں طالب علم کی پٹائی کرنے پر سکول پرنسپل گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(قدرت روزنامہ)فیکٹری ایریا کی حدود میں طالب علم پر تشدد کرنے پر اسکول پرنسپل کو…

20 mins ago

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے…

44 mins ago

ندا یاسر نے اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و…

52 mins ago

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید…

1 hour ago

چیمپئینز کپ؛ ماخورز کے مینٹور مصباح الحق ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ)چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ…

1 hour ago