بلڈنگ مٹیریل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سستا گھر بنانا اب شہریوں کے لیے خواب بن کر رہ گیا

مکوآنہ(قدرت روزنامہ)جڑانوالہ میں بلڈنگ مٹیریل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سستا گھر بنانا اب شہریوں کے لیے خواب بن کر رہ گیا ہے سریے کی اونچی اڑان سیمنٹ بجری اینٹوں سمیت الیکٹرک اور سینٹری سامان کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ درآمدی سامان کی قیمت بڑھنے کے باعث تعمیراتی میٹیریل مہنگا ہو رہا ہے ملک میں مہنگائی کے طوفان کے ساتھ بلڈنگ میٹیریل کے سامان کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں سستا گھر بنانا شہریوں کے لیے خواب بن کر رہ گیا ہے سریے کی قیمت آسمان کو چھوتی ہوئی 1 لاکھ 65 ہزار روپے فی

ٹن پر جا پہنچی ہے سیمنٹ کی بوری میں 200 روپے آضافہ ہو چکا ہے جبکہ سریا کے ریٹ 60 سے 70 ہزار روپے فی ٹن بڑھ چکے ہیں الیکٹرک اور سینٹری سامان سمیت دیگر تعمیراتی سامان بھی 50 فیصد مہنگا ہو گیا ہے ریت بجری اور ٹایلز کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ چکی ہیں جبکہ روپے کی قدر میں کمی اور تعمیراتی لاگت بڑھنے پر جڑانوالہ اور مختلف علاقوں میں کئی عمارتوں کی تعمیر کا کام ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے-

Recent Posts

لاہور میں طالب علم کی پٹائی کرنے پر سکول پرنسپل گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(قدرت روزنامہ)فیکٹری ایریا کی حدود میں طالب علم پر تشدد کرنے پر اسکول پرنسپل کو…

14 mins ago

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے…

38 mins ago

ندا یاسر نے اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و…

46 mins ago

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید…

1 hour ago

چیمپئینز کپ؛ ماخورز کے مینٹور مصباح الحق ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ)چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ…

1 hour ago

قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنیوالی پروازوں میں واکی ٹاکی اور پیجرز لانے پر پابندی لگا دی

دوحہ (قدرت روزنامہ)لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن…

1 hour ago