نیپرا نے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی قرار دے دیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیپرا نے کے الیکٹرک کو بہترین کارکردگی والی کمپنی قرار دیدیا۔ ہیلتھ سیفٹی اور انوائرمنٹ رپورٹ برائے سال 2024 میں کے الیکٹرک کو بجلی کے شعبے کی سب سے بہترین کاکردگی والی کمپنی قرار دیا گیا ہے۔
نیپرا کی جاری کردہ رپورٹ میں توانائی کے شعبے کی تمام کمپنیوں کے سیفٹی پروٹوکول اور اقدامات کا جامع تجزیہ کیا گیا ہے اور یہ پایا کہ کے الیکٹرک نے اپنے تمام آپریشنل امور جیساکہ بجلی کی پیدوار، ترسیل، اور تقسیم میں بہترین ایج ایس سی اسکور حاصل کیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی پیدوار میں 96.5 ایچ ایس ای اسکور، ٹرانسمیشن میں 95 اور ڈسٹری بیوشن میں 88 اسکور حاصل کیا ہے۔

Recent Posts

اداکارہ نازش جہانگیر مشکل میں پھنس گئیں، سیشن عدالت لاہور نے عبوری ضمانت خارج کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ نازش جہانگیر بڑی مشکل میں پھنس چکی ہیں، ان کے اوپر…

7 mins ago

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کس نے اور کیوں دائر کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے بھائی رکن قومی اسمبلی فیصل امین…

21 mins ago

اینکر کی تمام کوششیں رائیگاں، سیف علی خان نے کس فرد کو اپنا پسندیدہ سیاستدان بتایا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر…

38 mins ago

ٹویوٹا پاکستان کا مختصر وقت کے لیے گاڑیوں کی پروڈکشن بند کرنے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹویوٹا انڈس کے نام سے معروف انڈس موٹر کمپنی لمیٹڈ نے رواں…

47 mins ago

عدلیہ اور پارلیمان آمنے سامنے، ڈیڈ لاک ختم نہ ہونے پر آئینی بحران کا خدشہ ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ اور پارلیمان آمنے…

1 hour ago

نویا نویلی نندا نے سوشل میڈیا ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی نندا نے کہا ہے…

7 hours ago