کوئٹہ شہر کیلئے مزید 100 گرین بسوں کی منظوری دیدی گئی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ شہر کیلئے مزید 100 گرین بسوں کی منظوری، پہلے فیز میں ڈیڑھ ماہ کے اندر 25 بسیں آجائیں گی ، دیگر روٹس پر چلایا جائیگا۔ کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ گرین بس سروس سے شہریوں کو بہترین پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولت میسر آئی، اس وقت کوئٹہ شہر پرائیویٹ کنٹریکٹ کے تحت صرف 8 بسیں چلائی جارہی ہیں ان 8 بسوں میں روزانہ 11 ہزار سے زائد افراد سفر کرتے ہیں، بہت بڑی کامیابی ہے، شہر کے لیے 100 بسوں کی منظوری ہوگئی، امید ہے کہ ڈیڑھ ماہ کے اندر پہلے فیز میں مزید 25 بسیں آجائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی 25 بسیں آئیں گی تو دیگر روٹس پر ان کو چلایا جائے گا، جس سے شہر میں نہ صرف رکشوں بلکہ موٹر سائیکلوں میں بھی کمی ہوگی۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

4 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

4 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

4 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

4 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

5 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

5 hours ago