تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ وکیل ماجد جہانگیر نے مقدمہ کی مصدقہ کاپی تاخیر سےملنےپرکاپی برانچ کے شیشے توڑ ڈالے . ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کے مطابق کاپی برانچ کے شیشے توڑ نےوالے ملزم وکیل ماجد جہانگیر کو حراست میں لے لیا . ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے . ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا مزید کہنا تھا کہ کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو قانون سے بالاتر نہیں ہے . عدالتوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جا ئے گی . . .
(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ وکیل ماجد جہانگیر نے مقدمہ کی مصدقہ کاپی تاخیر سےملنےپرکاپی برانچ کے شیشے توڑ ڈالے . سکیورٹی نے ملزم کو حراست میں لے لیا .
متعلقہ خبریں