روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا ہوگیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 17 پیسے کا ہو گیا۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا ، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 117 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس سے انڈیکس 74 ہزار 555 کی سطح پر آ گیا۔
واضح رہے کہ وزارت خزانہ کے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق ایک سال میں ڈالر ریٹ میں تقریباً 9 روپے کمی آئی ہے۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

5 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

6 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

6 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago