سیکورٹی فورسسز کی رات گئے چمن میں کارروائی

چمن (قدرت روزنامہ)سیکورٹی فورسسز کی رات گئے چمن میں کارروائی اور دھرنے قیادت کی گرفتاری کے بعد چمن میں صورتحال کشیدہ . عوام کی بڑی تعداد نے ڈپٹی کمشنر آفس کو بند کردیا ‘ ڈی سی کمپلیکس کے باہر دھرنا شروع .

شہر میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ‘ بازاریں ‘ مارکیٹں ‘ سرکاری دفاتر بھی بند ہیں . ضلع چمن میں انتظامیہ نے 2 دنوں سے موبائیل اور انٹرنیٹ کی سروس بھی بند کر رکھی ہے . مظاہرین کا الزام هے كه ضلع چمن کی صورتحال میں خرابی کی ذمہ داری حکومت اور انتظامیہ ہے . . .

متعلقہ خبریں