سیکورٹی فورسسز کی رات گئے چمن میں کارروائی


چمن (قدرت روزنامہ)سیکورٹی فورسسز کی رات گئے چمن میں کارروائی اور دھرنے قیادت کی گرفتاری کے بعد چمن میں صورتحال کشیدہ ۔ عوام کی بڑی تعداد نے ڈپٹی کمشنر آفس کو بند کردیا ‘ ڈی سی کمپلیکس کے باہر دھرنا شروع ۔ شہر میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ‘ بازاریں ‘ مارکیٹں ‘ سرکاری دفاتر بھی بند ہیں ۔ضلع چمن میں انتظامیہ نے 2 دنوں سے موبائیل اور انٹرنیٹ کی سروس بھی بند کر رکھی ہے ۔مظاہرین کا الزام هے كه ضلع چمن کی صورتحال میں خرابی کی ذمہ داری حکومت اور انتظامیہ ہے۔

Recent Posts

بی این پی سربراہ اختر مینگل کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

اختر مینگل کے ساتھ 5 افراد نے مسلح ہوکر سینیٹ ہال میں زبردستی گھسنے کی…

4 mins ago

لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ میں شرکت کرے گی

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز کی ٹیم گیانا میں ہونے والی گلوبل سپر لیگ میں شرکت…

7 mins ago

سلمان خان کو 5 کروڑ بھتہ دینے کیلئے دھمکی آمیز خط کا معاملہ، پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) ممبئی پولیس بالی ووڈ ادا کار سلمان خان کو دھمکی آمیز خطوط…

24 mins ago

توہین عدالت کیس؛ عمران خان کو آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ پیش کرنے کا حکم

اگر نہیں لا سکے تو کل آپ عدالت کو بتائیں گے کہ کیوں پیش نہیں…

27 mins ago

آج کل لڑکیوں کی زبانیں بہت لمبی ہیں، شوہروں سے کنٹرول میں رہ کر بات کریں: اسما عباس

کراچی (قدرت روزنامہ )سینئر اداکارہ اسما عباس نے لڑکیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے…

27 mins ago

سیکورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن؛ 2 خودکش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک

ہلاک دہشتگردوں کے قبضے میں بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد…

44 mins ago