قربانی کے بکرے چوری کرنیوالا گینگ گرفتار ، 8 لاکھ کے مسروقہ مویشی بر آمد

لاہور(قدرت روزنامہ )مغل پورہ میں قربانی کے بکرے چوری کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا .
پولیس کے مطابق قربانی کے بکرے چوری کرنے والے گینگ کے گرفتار ملزمان میں سرغنہ بلال شاہ اور سلمان شامل ہیں جبکہ مزید 2ساتھیوں کی تلاش جاری ہے .

پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 8 لاکھ روپے مالیت کے جانوربرآمد ہوئے ہیں جنہیں مالکان کے حوالے کردیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں