کراچی (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے اینٹی ہیومن اینڈ ٹریفکنگ ٹیم نے سماجی کارکن صارم برنی کو انسانی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
ایف آئی اے ذرائع کے مطابق آج صارم برنی جیسے ہی کراچی ایئرپورٹ پر پہنچے تو ٹیم نے انہیں گرفتار کیا، کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی۔ ایف آئی اے کے مطابق صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر افغان…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…