کراچی ایئرپورٹ سے صارم برنی کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سے صارم برنی کو حراست میں لے لیا گیا ، ایف آئی اےنےصارم برنی کو حراست میں لیا .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے حکام کاکہنا ہے کہ صارم برنی انسانی سمگلنگ کے الزام میں زیرحراست ہیں،صارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچنے پر حراست میں لیاگیا،حکام نے کہاکہ صارم برنی کو امریکی حکومت کی شکایت پر حراست میں لیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں