قوم کو بڑے فتنے کا شکار بنایا جا رہا ہے،ٹرانس جینڈر ایکٹ کے متعلق مفتی تقی عثمانی کھل کر بول پڑے

کراچی(قدرت روزنامہ)قوم کو بڑے فتنے کا شکار بنایا جا رہا ہے،ٹرانس جینڈر ایکٹ کے متعلق مفتی تقی عثمانی کھل کر بول پڑے۔

تفصیلات کے مطابق مفتی تقی عثمانی نے کہاہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے متعلق علماءکودھوکے میں رکھاگیا، قوم کو اس وقت بڑے فتنے کا شکار بنایا جا رہا ہے،اس فتنے کے خلاف جدوجہدکرنے والوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں، حکمران ٹرانس جینڈر ایکٹ کے تحت چورراستوں کی روک تھام کیلئے کردار ادا کریں۔

“جنگ ” کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے علماءومشائخ کراچی کے تحت مقامی ہوٹل میں ٹرانس جینڈر کے حوالے سے علماءکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کنونشن میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبرمفتی یوسف کشمیری، جمعیت علمائے پاکستان کےقاضی احمدنورانی،مرکزی مسلم لیگ سندھ و بلوچستان کے صدرفیصل ندیم ،کراچی کے صدراحمدندیم اعوان، مولانا محمدسلفی،راجہ ضیاءالحق سمیت تمام مکاتب فکرکے علماء نے شرکت کی ۔علماءکنونشن کے موقع پر مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیاگیا۔

Recent Posts

دِھی رانی پروگرام کیا ہے، درخواست کے لیے کن شرائط کو پورا کرنا ضروری ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبہ بھر میں دھی رانی…

2 hours ago

’عمران خان کی نہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی بات ہورہی ہے‘، مفتی مینک کی ویڈیو نے سب کو پریشان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا سے عالمی شہرت پانے والے مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک…

2 hours ago

شادی کی خواہشمند لڑکیوں کو اسما عباس نے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ زندگی میں کوئی بھی…

2 hours ago

پاکستان ریلوے ایپ مسافروں کے لیے افراتفری کا باعث کیسے بنی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ریلوے کے موسم سرما کے ٹائم ٹیبل میں حالیہ تبدیلی نے…

3 hours ago

ایم جی موٹرز کی 100ویں سالگرہ، الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر کمپنی نے…

3 hours ago

‘ہم ن لیگ والوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں،’شیر افضل مروت نے یہ کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا…

3 hours ago