انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع نہ کروانے پر40 جماعتوں کو نوٹس


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیل جمع کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے تھے اور ان کے رہنماؤں کو آج طلب کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن میں طلب کی گئی پارٹیوں اور رہنماؤں میں بی این پی کے صدر اختر مینگل، پی ٹی آئی نظریاتی کے اختر اقبال ڈار، پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری شامل ہیں۔
اے این پی کے صدر اسفند یار ولی، عوامی راج پارٹی کے جمشید دستی ، ق لیگ کے چوہدری شجاعت حسین اور ایم ڈبلیو ایم کے راجا عباس ناصر کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

Recent Posts

دِھی رانی پروگرام کیا ہے، درخواست کے لیے کن شرائط کو پورا کرنا ضروری ہوگا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبہ بھر میں دھی رانی…

2 hours ago

’عمران خان کی نہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی بات ہورہی ہے‘، مفتی مینک کی ویڈیو نے سب کو پریشان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا سے عالمی شہرت پانے والے مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک…

2 hours ago

شادی کی خواہشمند لڑکیوں کو اسما عباس نے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ زندگی میں کوئی بھی…

3 hours ago

پاکستان ریلوے ایپ مسافروں کے لیے افراتفری کا باعث کیسے بنی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ریلوے کے موسم سرما کے ٹائم ٹیبل میں حالیہ تبدیلی نے…

3 hours ago

ایم جی موٹرز کی 100ویں سالگرہ، الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر کمپنی نے…

3 hours ago

‘ہم ن لیگ والوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں،’شیر افضل مروت نے یہ کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا…

3 hours ago