نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق خبریں، پاور ڈویژن کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاور ڈویژن کی نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کردی .

نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ مختلف چینلز پر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کی خبروںں میں کوئی صداقت نہیں ،مختلف چینلز کو گمراہ کن خبر چلانے سے پہلے پاور ڈویژن کا موقف لینا چاہئے تھا .

. .

متعلقہ خبریں