سندھ میں خصوصی افراد کیلیے کام کرنیوالی این جی اوز میں کتنے کروڑ روپے کے چیک تقسیم کیے گئے ؟ جانیے

کراچی (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خصوصی افراد کے لیے کام کرنے والی این جی اوز میں7 کروڑ 12 لاکھ 52 ہزار روپے کے روپے کے چیک تقسیم کیے تاکہ خصوصی افراد کے لیے معاون آلات کی خریداری کی جا سکے۔

چیک تقسیم کرنے کی تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں سیکریٹری ٹو سی ایم رحیم شیخ، ڈپارٹمنٹ آف ایمپاورمنٹ آف پرسنس وتھ ڈس ایبلٹیز (DEPD) کے سیکریٹری طحہٰ فاروقی، این جی اوز اور بحالی مراکز کے سربراہان نے شرکت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ان کی حکومت نے صوبے بھر میں خصوصی افراد کے لیے بحالی کے مراکز قائم کیے ہیں تاکہ خصوصی افراد معاشرے میں اپنا مؤثر کردار ادا کرسکیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے خصوصی بچوں کا بحالی مراکز میں اندراج کروائیں اور ان کی زندگی آسان بنائیں۔

Recent Posts

’عمران خان کی نہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی بات ہورہی ہے‘، مفتی مینک کی ویڈیو نے سب کو پریشان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا سے عالمی شہرت پانے والے مذہبی اسکالر مفتی اسماعیل مینک…

10 mins ago

شادی کی خواہشمند لڑکیوں کو اسما عباس نے کیا مشورہ دیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ زندگی میں کوئی بھی…

18 mins ago

پاکستان ریلوے ایپ مسافروں کے لیے افراتفری کا باعث کیسے بنی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان ریلوے کے موسم سرما کے ٹائم ٹیبل میں حالیہ تبدیلی نے…

29 mins ago

ایم جی موٹرز کی 100ویں سالگرہ، الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایم جی موٹرز کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر کمپنی نے…

37 mins ago

‘ہم ن لیگ والوں سے ہاتھ ملاتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں،’شیر افضل مروت نے یہ کیوں کہا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا…

51 mins ago

کراچی: بیوی اور ہونے والے بچے کے قتل میں ملوث شخص گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں پولیس نے گزشتہ ماہ اپنی حاملہ بیوی کو قتل کرنے والے…

1 hour ago