سرگودھا میں آندھی سے مکانوں کی دیواریں گر گئیں

سرگودھا (قدرت روزنامہ)پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز آندھی چلنے کے ساتھ بارش بھی برس پڑی، سرگودھا میں آندھی سے مکانوں کی دیواریں گر گئیں، جس میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔

پنجاب میں لاہور سمیت کئی شہروں میں آندھی نے ماحول کو آلودہ کر دیا تاہم بوندا باندی سے گرد بیٹھ گئی اور گرمی کی شدت میں بھی کمی آ گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور ہلکی بارش کے باعث لیسکو کے 296 فیڈرز ٹرپ کر گئے، جس کے نتیجے میں شہر کا بڑا علاقہ بجلی سے محروم ہوگیا۔

جہانیاں اور شکر گڑھ میں آندھی کے باعث متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے، جبکہ میپکو ریجن میں تیز آندھی اور بارش سے 50 فیڈرز ٹرپ ہوئے، 132 کے وی کےگرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی معطل کردی گئی۔قصور، اوکاڑہ، ساہیوال اور شیخوپورہ میں بھی گرد آلود ہوائیں چلی ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی اے کا موبائل سمز کے غیرقانونی اجرا میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی اے کا موبائل سمز کےغیرقانونی اجرا پر کریک ڈاؤن شروع…

4 hours ago

جوڈیشل سسٹم میں بیلنس نہیں تھا، عدلیہ کے معاملات میں اب چین ہی لکھا جائےگا، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم کے مشیر اور سینیئر لیگی رہنما رانا ثنا اللہ…

4 hours ago

فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے، نجی نیوز چینل کے پروگرام میں خواجہ آصف کی تصدیق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی…

4 hours ago

ایشوریا رائے کی ایک اور تصویر نے سب کی توجہ حاصل کرلی ، ابھیشیک سے طلاق کی افواہیں پھر سے زور پکڑ گئیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی اداکار ابھیشیک بچن سے طلاق کی افواہوں کے بعد ایشوریا رائے کی ایک…

5 hours ago

ایمرجنگ ٹی 20 ایشیا ءکپ میں پاکستان شاہینز نےسیمی فائنل میں جگہ بنا لی

دبئی(قدرت روزنامہ)پاکستان شاہینز نے ایمرجنگ ٹی 20 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی…

5 hours ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کل بیرون ملک روانہ ہوں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی…

5 hours ago