الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے انتخابی ٹریبونلز کی تبدیلی کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے انتخابی ٹریبونلز کی تبدیلی کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے انتخابی ٹریبونلز کی تبدیلی کے کیس کی سماعت ہوئی،وکیل شعیب شاہین نے کہاکہ ہم نے آرڈر کو چیلنج کیا ہے، ہو سکتا ہے اسٹے مل جائے، پیر تک کا وقت دے دیں،چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ آپ کے پاس سماعت نہ کرنے یا روکنے کا حکمنامہ ہے تو لے آئیں،الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر تک سماعت موخر کرنے کی استدعا مسترد کردی۔

Recent Posts

جیل سے اچھی خبریں نہیں آ رہیں، عمران خان سے ملاقات کروائی جائے تو 15 اکتوبر کا احتجاج نہیں ہو گا، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم…

2 mins ago

ڈینگی پر قابو پانے کے لیے محکمہ صحت نے کون سا نیا طریقہ اختیار کیا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں محکمہ صحت نے ڈینگی پر قابو پانےکے لیے مخصوص مچھلیوں…

10 mins ago

آئین میں 24 ترامیم کی تجاویز پر مشتمل جے یو آئی کا مجوزہ آئینی مسودہ منظر عام پر آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئین میں ترمیم کے حوالے سے جاری کوششوں کے سلسلے میں بلاول…

18 mins ago

ریاست پر حملہ آور ایک سیاسی جماعت نے ریڈ لائن کراس کر لی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ…

30 mins ago

پاکستان کی معیشت مثبت گامزن سمت ہو چکی، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت مثبت…

58 mins ago

کراچی میں دفعہ 144 کے باوجود قانون شکنی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کراچی میں پریس کلب، 3…

1 hour ago