بلاول بھٹو کے انتخابی نشان سے متعلق لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے انتخابی نشان سے متعلق درخواست دائر کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دائر درخواست میں بلاول بھٹو زرداری کو فریق بنایاگیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہےکہ بلاول بھٹو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ہیں،بلاول بھٹو نے کاغذات نامزدگی پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کی جانب سے جمع کرائے،پاکستان پیپلزپارٹی کا انتخابی نشان ’’تیر‘‘ ہے،لاہور سے بلاول بھٹو نے کاغزات نامزدگی دوسری سیاسی جماعت سے جمع کرائے،الیکشن کمیشن نے دوسری سیاسی جماعت سے کاغذات جمع کرانے پر کوئی سزا نہیں دی،بلاول بھٹو چیئرمین پیپلزپارٹی، آصف زرداری صدر پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین ہیں،بلاول بھٹو نے الیکشن ایکٹ 2017کے برعکس کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

Recent Posts

آنے والی نسلوں کو محفوظ اور مستحکم مستقبل دینا چاہتے ہیں: وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے…

5 hours ago

صوابی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 بھائیوں کو قتل کردیا

پشاور (قدرت روزنامہ) ضلع صوابی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 سگے بھائیوں کو…

6 hours ago

پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی دلکش تصویریں وائرل، مداحوں کے دل جیت لیے

لاس اینجلس(قدرت روزنامہ) بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اکثر اپنی ذاتی زندگی کے…

6 hours ago

چینی وزیراعظم کے دورے میں گوادرایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ سمیت اہم معاہدوں کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی نے چین کے وزیراعظم لی کیانگ…

6 hours ago

ایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایس سی او…

6 hours ago

رام چرن کی نئی فلم ‘گیم چینجر’ کی ریلیز کی تاریخ آگئی

ممبئی(قدرت رونامہ)تلگو فلموں کے سپر اسٹار رام چرن کی سیاسی ایکشن فلم ‘گیم چینجر’ کی…

6 hours ago