قومی اسبلی کا اجلاس آج ہوگا، سات نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہوگا۔ سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ سیڈ ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد پیش کی جائے گی۔

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکرایازصادق کی صدارت میں آج (جمعرات کو) شام پانچ بجے شروع ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کیے جانے والے سات نکاتی ایجنڈے کے مطابق اسلام آباد میں اساتذہ کی کمی اور اسکول میں انرولمنٹ نہ کرانے والے بچوں کی بڑھتی تعداد سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پربات ہوگی۔

سیڈ ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد ایوان میں پیش کی جائے گی۔

صدر ملکت کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر اظہارِ تشکر کی قرارداد پر بحث بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔

اراکین کی طرف سے پوچھے گئے سوالات اوران کے جوابات پرمشتمل وقفہ سوالات بھی کاروائی کا حصہ ہوگا۔

Recent Posts

ایس سی او کانفرنس کے موقع پر پی ٹی آئی کا ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان سازش ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا…

11 mins ago

لاہور میں پارکنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) نے صوبائی دارالحکومت میں پارکنگ مافیا…

21 mins ago

بلوچستان ’دکی کول مائنز ‘ پر حملے کی ایف آئی آر درج، دہشتگردوں کا ڈٹ کا مقابلہ کرینگے، سرفراز بگٹی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں ’دکی کول مائنز‘ پر دہشتگرد حملے کی ایف آئی آر…

26 mins ago

جنسی زیادتی کے لیے اغوا کیے گئے 29 لڑکے بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے پنجاب کے مختلف شہروں سے مبینہ طور پر اغوا…

34 mins ago

آئینی ترمیم میں ساتھ دینے والے غیرحکومتی اراکین کو 50 کروڑ کی آفر ، پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم میں ساتھ دینے والے غیرحکومتی اراکین کو 50 کروڑ کی…

1 hour ago

ایس سی او اجلاس، سفارتکاروں کو ڈپلومیٹک انکلیو میں رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دفتر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران…

1 hour ago