اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تحریک انصاف ںے پارلیمانی اجلاس آج ساڑھے تین بجے طلب کرلیا جس میں قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پارلیمانی اجلاس عمر ایوب کی صدارت اپوزیشن چیمبرمیں منعقد ہو گا، قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے حوالے سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ایف آئی اے نوٹس حوالے سے پارلیمان میں آواز اٹھائیں گے، قومی اسمبلی اجلاس میں اسد قیصر دوبارہ کھولے جانے والے کیسوں پر بحث کریں گے اور موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی اسمبلی اجلاس میں بات کی جائے گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) نے صوبائی دارالحکومت میں پارکنگ مافیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں ’دکی کول مائنز‘ پر دہشتگرد حملے کی ایف آئی آر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے پنجاب کے مختلف شہروں سے مبینہ طور پر اغوا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم میں ساتھ دینے والے غیرحکومتی اراکین کو 50 کروڑ کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دفتر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران…