عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات سستی ، پاکستانیوں کو کتنا ریلیف ملنے کا امکان؟اہم خبر آ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5ڈالر 14سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی،عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 89ڈالر فی بیرل ہے،پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 12روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے،اسی طرح عالمی منڈی میں ڈیزل کی قیمت میں 4ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،عالمی منڈی میں ڈیزل کی قیمت 93ڈالر 88سینٹ فی بیرل ہے،پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 8روپے 45پیسے کمی کاامکان ہے۔

یاد رہے کہ 16اپریل سے ابتک پیٹرول کی قیمت میں 24روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں20روپے فی لٹر کمی ہو چکی ہے۔

Recent Posts

ایس سی او کانفرنس کے موقع پر پی ٹی آئی کا ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان سازش ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا…

14 mins ago

لاہور میں پارکنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) نے صوبائی دارالحکومت میں پارکنگ مافیا…

24 mins ago

بلوچستان ’دکی کول مائنز ‘ پر حملے کی ایف آئی آر درج، دہشتگردوں کا ڈٹ کا مقابلہ کرینگے، سرفراز بگٹی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں ’دکی کول مائنز‘ پر دہشتگرد حملے کی ایف آئی آر…

29 mins ago

جنسی زیادتی کے لیے اغوا کیے گئے 29 لڑکے بازیاب، 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور پولیس نے پنجاب کے مختلف شہروں سے مبینہ طور پر اغوا…

37 mins ago

آئینی ترمیم میں ساتھ دینے والے غیرحکومتی اراکین کو 50 کروڑ کی آفر ، پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئینی ترمیم میں ساتھ دینے والے غیرحکومتی اراکین کو 50 کروڑ کی…

1 hour ago

ایس سی او اجلاس، سفارتکاروں کو ڈپلومیٹک انکلیو میں رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دفتر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران…

1 hour ago