صنم جاوید کے وکلاء نے عدالت میں ایسی حرکت کردی کہ معافی مانگنی پڑ گئی

گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے کمرۂ عدالت میں ویڈیو بنانے پرصنم جاوید کے وکلاء کی سخت سرزنش کردی، جس پر صنم جاوید کے وکلا ءنے معافی مانگ لی۔

نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز “کے مطابق انسدادہشتگردی عدالت میں صنم جاوید کو پیش کردیاگیا،صنم جاوید کے وکلاء نے دلائل مکمل کرلیے،دوران سماعت صنم جاوید نے بھی عدالت سے اجازت لے کر بات کی۔

صنم جاوید نے کہاکہ ہائی پروفائل میٹنگ میں سازش کی بات ہو رہی ہے،جب میٹنگ ہوئی اس وقت میں پی ٹی آئی کی نہ کارکن تھی نہ عہدیدار، عدالت کے اندر صنم جاوید کے وکلاء کے ویڈیو بنانے پر عدالت نے نوٹس لیتے ہوئے ویڈیو بنانے والے وکلاء کی سخت سرزنش کردی ،جس پر صنم جاوید کے وکلاء نے عدالت سے معافی مانگ لی۔

Recent Posts

کراچی حملہ اور پی ٹی آئی احتجاج کی کال کا رائٹر ایک ہی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ کراچی میں ہونے…

2 mins ago

15اکتوبر کی یلغار روکنے کے لیے ریاست پوری طاقت کا استعمال کرے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…

30 mins ago

وفاقی آئینی عدالت کا قیام قائداعظم کا خواب تھا، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ قائداعظم نے…

45 mins ago

خاتون کو موٹر سائیکل پر لفٹ دینے سے پہلے سوچ لیں، ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عموماً ایسا ہوتے دیکھا گیا ہے کہ مرد موٹر سائیکل پر لفٹ…

1 hour ago

مہوش حیات اور ہنی سنگھ ایک ساتھ، میوزک ویڈیو کب آرہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی سپر اسٹار اداکارہ مہوش حیات پاکستان میں ہی نہیں بلکہ…

1 hour ago

عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے…

2 hours ago