ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی واقع ہوئی ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ کےدوران ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر کمی سے9ارب10کروڑ 95لاکھ ڈالر کی سطح پرآگئے،31مئی کو زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر کی مالیت14ارب21کروڑ56لاکھ ڈالر کی سطح پرتھی۔ملک میں کمرشل بینکوں کےپاس5ارب10کروڑ61لاکھ ڈالر کےزرمبادلہ ذخائر موجود ہیں۔

Recent Posts

دھونی کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارت کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کے آئی پی…

3 hours ago

ن لیگی ایم پی اے کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) کچہری میں ہونیوالے جھگڑے میں ملوث پاکستان مسلم لیگ ن کے ممبر…

3 hours ago

سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل بورڈ عثمان واہلہ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل بورڈ عثمان…

4 hours ago

بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم کا…

4 hours ago

کراچی: ڈیفنس خیابان سحر میں آئل ریفائنری کی پائپ لائن لیک ہوگئی

کراچی (قدرت روزنامہ)ڈیفنس خیابان سحر میں کورنگی سے کیماڑی آئل فیلڈ جانے والی آئل ریفائنری…

4 hours ago

بجلی کی تقسیم کار کمپنی نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)فیسکو نے سولر پینل استعمال کرنیوالے صارفین کو اچھی خبر سنادی ہے۔…

4 hours ago